Δεν σας αρέσει; Δεν πειράζει! Μπορείτε να επιστρέψετε προϊόντα έως 30 ημέρες
Δεν θα κάνετε ποτέ λάθος με μια δωροεπιταγή. Χαρίστε στους αγαπημένους σας την επιλογή να διαλέξουν οι ίδιοι οτιδήποτε από τη συλλογή μας.
بچے لله تعالیٰ کی طرف سے والدین کو دی گئی امانت ہیں اور ایک قیمتی تحفہ بھی۔ والدین اپنے بچوں کی نگہداشت اور پرورش کے ذمہ دار ہیں۔ قیامت کے دِن والدین اس بات کے جواب دِه ہوں گے کہ اہنوں نے انپے بچوں کی پرورش کس طرح کی ۔ م ناسب پرورش کے س اتھ س اتھ اسلامی تع لی م ات سے آگاہی اور ذاتِ باری تعالیٰ کا تعارف ابتدائی عمر میں ہونا لازمی ہے تاکہ ان میں اسلامی نکتۂ نظر اور خوبیاں پروان چڑھ سکیں۔ اپنے بچوں کو لله تعالیٰ کا تعارف کرانے کا ایک بہترین طریقہ انہیں پڑھ کر سنانا اور پڑھنے کے لیے اُن کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
آپ کے بچوں کو سکھاتی Sincere Seeker Kids Collection از ★ اپنے خالق لله تعالیٰ کو جاننا ★ ہے کہ ہمارا خالق، لله تعالیٰ کون ہے، اور انہیں مزیدار، دلچسپ اور پُرکشش طریقے سے لله تعالیٰ کی صفات کا تعارف کراتی ہے۔ اس کتاب کا مقصد آپ کے بچوں کو لله تعالیٰ کی محب ت اور رح م د ل ی سے متعارف کرانا ہے تاکہ وه پروان چڑھتے ہوئے اُس سے محبت کریں اور اس کے بارے میں زیاده وقافیت ح اصل کر یں ۔
Γεια σας! Είμαι ο Libroamiko, ο σύμβουλος βιβλίων σας.
Πώς μπορώ να σας βοηθήσω;